کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت الدعوۃ کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف نے اجتماع جمعہ میں کہا ہے کہ حکومت معاملات حل کرنے کے لیے علمائے کرام اور قانونی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے۔عوام کو بغاوت پر اکسانا اور سڑکیں بند کرکے املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت درست نہیں۔تشدد کے بجائے پرامن احتجاج کیا جائے۔