محکمہ شماریات کی مہنگائی کے تعین کا طریقہ کار غیر منصفانہ ہے-لیاقت ساہی

کراچی(پ ر)مزدور رہنما لیاقت علی ساہی نے کہا ہے کہ محکمہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے تعین کا طریقہ کار غیر منصفانہ ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے حکمران طبقہ عوام کے ساتھ مہنگائی کی شرح کو کم سے کم سطح پر رکھ کر عوام کے ساتھ دھوکہ کر رہا ہے۔موجودہ طریقہ کار جو مرتب کیا گیا وہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔

Comments (0)
Add Comment