پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کی شہادت پر خیبر پختون حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اس موقع پر انتظامیہ کو نماز جنازہ اور تدفین کے حوالے سے مکمل تعاون کی ہدایت کی ہے۔