کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر 2میں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 5سالہ بچی حوریہ حمیر ولد حمیر بچی ملبے تلے دب گئی، جسے فوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھی۔