پاکستانی خلا میں جائے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِ اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ چین کے تعاون سے پاکستانی خلا باز خلا میں بھیجا جائے گا، چین پاکستان نئے اسٹریٹجک دور میں داخل ہو گئے ہیں، چین سے معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Comments (0)
Add Comment