مولانا سمیع الحق کا بہیمانہ قتل لمحہ فکریہ ہے-احسن ا قبال

بدوملہی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن دھرنوں اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ملکی ترقی کے کاموں میں رکاوٹ ڈالنا حب الوطنی کے خلاف ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا بہیمانہ قتل لمحہ فکریہ ہے۔

Comments (0)
Add Comment