تحریک لبیک سےمعاہد ہ عارضی حل- آسیہ کو باہر نہیں جانے دیں گے-عامرکیانی

اسلام آباد (امت نیوز) وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے کہاہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہد ہ عارضی حل ہے ، آسیہ مسیح کو ملک سے باہر جانے نہیں دیا جائے گا ۔کیونکہ یہ ایک بہت حساس ایشو ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر کیانی نے کہا کہ گزشتہ 70سال میں ہمارے اداروں کوکمزور سے کمزور کردیا گیاہے اور ہم ان اداروں کو مضبوط کریں گے ۔

Comments (0)
Add Comment