لاہور (امت نیوز) تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران تلوار لے کر سڑکوں پر نکلنے والے مولوی کی گرفتاری کی خبر یں سوشل میڈیاپر گردش کررہی ہیں ،تاہم ان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویربھی جاری کی گئی ہے جس میں اس تلوار والے مولوی کو پولیس کی حراست میں دکھایا گیاہے ۔