شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو پاکستانی فٹ بال کا تحفہ پیش کیا ۔وزیراعظم نے شنگھائی میں بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کے علاوہ شرکا سے خطاب بھی کیا۔