عافیہ کی رہائی پوری قوم کی آواز ہے -انتخاب سوری

کراچی(پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہا ئی پوری قوم کی دل کی آواز ہے۔ وزیر اعظم کے نام خط کا متن دیکھ عوام کے دل رنجیدہ ہیں۔خط سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ رہا ئی کی منتظر اور عمران خان سے انہیں امیدیں وابستہ ہیں۔

Comments (0)
Add Comment