کراچی (پ ر) تحریک تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام کراچی کے امیر مفتی عطا الرحمن قریشی، قادری علی شیر قادری احراری، مولانا عبدالغفور مظفر گڑھی شفیع الرحمن احرار مفتی ھارون مطیع اللہ اور مفتی جمال عتیق نے کہا کہ ملعونہ آسیہ کی رہائی افسوسناک ہے۔ ڈالر کی محبت مسلمانوں سے غداری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب ایک ہوگئے ہیں۔ 98 فیصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا۔ نظریہ پاکستان اور قراردار مقاصد کا احترام کیا جائے۔