اسلام آباد ( نمائندہ امت ) سی ڈی اے کی دستاویز کے مطابق مذکورہ وزیر کی اہلیہ کے نام صرف 35کنال زمین رجسٹرڈ ہے۔ زمین فروری 2014میں ای سیون کی رہائشی خاتون سے 10 کروڑ بیس لاکھ روپے میں خریدی گئی۔