امریکی پولیس حملہ آور کی شناخت چھپاتی رہی -اسلحہ برآمد نہ کرسکی

واشنگٹن (امت نیوز)بے گناہ افغان شہریوں کا قاتل امریکی فوجی نشان عبرت بن گیا۔ایف بی آئی نے ڈانس کلب سے لین لونگ کو کلب سے مردہ حالت میں نکالا۔ ابتدائی طور پر میڈیا سے اس کی شناخت چھپائی گئی ۔جب کہ پولیس اس کا اسلحہ تلاش کرنے میں ناکام رہی ۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات کی جاری ہے کہ حملہ آور کی موت کس طرح ہوئی ؟۔

Comments (0)
Add Comment