ویرات کوہلی خودپر ہونے والی مسلسل تنقید پر بول پڑے

نئی دہلی (امت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھارت چھوڑنے کا مشورہ دینے کے بعدسوشل میڈیا پر اپنے اوپر ہونے والی مسلسل تنقید پر آخر بول اٹھے۔کوہلی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا،میں آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتا ہوں، اور ویسے بھی میرا بیان مخصوص بھارتیوں کیلئے تھا۔انہوں نے کہا کہ آپ میری بات دل پر نہ لیں ، ان چیزوں کو ہلکا لیں اور دیوالی پر مزے کریں۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment