اسلام آباد (امت نیوز)حکومت نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اس نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل کےلیےنئی قیمت 12.72 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔ایس ایس جی سی کےلیےنئی قیمت 13.15 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔