مظفر آباد میں ویلنگ کیلئے تیار کئے گئے 12 موٹرسائیکل ضبط

مظفرآباد( نمائندہ اُمت)تھانہ پولیس سٹی نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ویلنگ کیلئے تیار12موٹرسائیکلز ضبط کرلئے،مالکان کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے۔یادرہے کہ ون ویلرز اپنے لیے نقصان کا باعث ہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی سوہاں روح بن گئے تھے ایک دوسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی راجا سہیل احمد خان نے ہمراہ نفری مدینہ مارکیٹ میں دفعہ 144کے تحت کارروائی کی اور مدینہ مارکیٹ میں دن کے اوقات میں آئے ہوئے 32موٹرسائیکلز ضبط کیے۔

Comments (0)
Add Comment