کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے ،جس میں ایس ایس پی طارق دھاریجو اور اے ایس پی کلفٹن بھی شامل ہوں گے۔ کمیٹی واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے3 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔