کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے کہا ہے کہ تیز رفتاری خطرناک عمل ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا ا نہوں نے ڈرائیووں کو مشورہ دیا کہ وہ مناسب رفتار پر گاڑیاں چلائیں ۔انہوں نےانتباہ کیا کہ تیز رفتاری پر لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے۔