مولانا فضل الرحمن عارضہ قلب پر اسپتال پہنچ گئے۔معائنے کے بعد واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔اطلاعات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو دل کی تکلیف پر راولپنڈی کے ادارہ امراض قلب میں منتقل کردیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوئے۔ طبی معائنے کے بعد وہ گھر واپس روانہ ہو چکے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment