کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی نے بی اے ،بی کام پرائیوٹ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 3800روپے فیس کے ساتھ 27نومبر تک جمع کراسکتے ہیں۔