نواز شریف کیخلاف بغاوت کی کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت19نومبر تک ملتوی

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سابق وزرائے اعظم محمد نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت19 نومبر یک ملتوی کر دی ۔

Comments (0)
Add Comment