گولڈ کبڈی کپ سرکل 22 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل) 22 نومبر سے چوہدری ظہور الٰہی شہید سٹیڈیم گجرات میں شروع ہوگا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق ٹورنامنٹ میں تیرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںہ

Comments (0)
Add Comment