چیف جسٹس سے گورنر سندھ کی ملاقات ڈیم کیلیے سوا 67 کروڑ کا چیک پیش

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے گورنرسندھ عمرن اسماعیل نے ملاقات کی اور ڈیمز فنڈز مہم کو سراہتے ہوئے 67کروڑ37 لاکھ 91ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف پانی کا بحران ختم ہوجائے گا ، بلکہ پاکستان میں ڈیموں کے بننے سے سستی پن بجلی بھی دستیاب ہو سکے گی۔

Comments (0)
Add Comment