کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس میں دیوالی کی خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا۔ تحریک انصاف کے ایم این اے رمیش کمار نے وزیراعظم کو کیک کاٹنے کی دعوت دی تھی۔ تقریب میں گورنر سندھ، سپیکر قومی اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔