جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے 18نومبر (اتوار) کو صبح 10بجے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment