اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔