بجلی مزید مہنگی-صارفین پر 3ارب80کروڑ کا بوجھ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے،قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

Comments (0)
Add Comment