دھاندلی تحقیقاتی کمیٹی پر حکومت نے اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی ٹی او آرز طے نہ کرسکی۔ 2018کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقاتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اختلافات کے باعث ٹی اوآرزطے نہ ہوسکے۔

Comments (0)
Add Comment