طورخم بارڈر پرکسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال

خیبر ( نمائندہ امت ) طورخم بارڈر پرکسٹم کلیئرنس ایجنٹس نے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھی۔امپورٹ ایکسپورٹ کی کلئیرنس بند کر دی گئی،زرقیب شنواری نے الزام لگایا کہ عملہ دو طرفہ تجارت کے فروغ میں مشکلات پیدا کررہا ہے۔

Comments (0)
Add Comment