اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس اطہر من اللہ کی بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تقرری کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔