زرِمبادلہ کے ذخائرمیں ساڑھے 19کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک کے مطابق زرِ مبادلہ کے ذخائر میں19کروڑ60لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مجموعی ذخائر گھٹ کر13ارب 83کروڑ ڈالر سے نیچے آگئے۔

Comments (0)
Add Comment