راولپنڈی(خبرنگارخصوصی)تحریک لبیک کے مرکزی رہنما پیرسیدعنایت الحق شاہ سلطانپوری نے کہا ہےکہ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے 25نومبر کو راولپنڈی میں شہداء ختم نبوت فیض آباد کےعرس کااہتمام کیاجائےگا