محمد علی قائمخانی سے اظہار تعزیت

کراچی(پ ر)ایشین یونین فورم کے چیئرمین وسیم یاسی، صدر ڈاکٹر منور حسین ، بیرسٹر خواجہ نوید احمد ، طارق شاداب ، حنیف نبیل خان ، سید اطہر عبداللہ نے ممتاز سماجی رہنما محمد علی قائمخانی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

Comments (0)
Add Comment