2 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے ۔ رعایت کا اطلاق یکم دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوگا۔

Comments (0)
Add Comment