چینی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کی جنگی صلاحیتوں کاپہلامظاہرہ

ژوہوئی (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کےانتہائی جدیدترین اسٹیلتھ لڑاکاطیارےکی جنگی صلاحیتوں کا پہلا مظاہرہ سامنےآگیا۔ژوہوئی میں منعقدہ ائیر شو کے آخری دن جے 20 اسٹیلتھ طیاروں نےاپنی جنگی صلاحیتوں کامظاہرہ نمائشی فائٹ کےدوران کیاجبکہ میزائل چیمبرکوبھی اوپن کرکے دکھایا۔

Comments (0)
Add Comment