چنائی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان ’گاجا‘ کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارت کے ساحلی علاقے میں زور دار سمندری طوفان ’گاجا‘ نے تباہی مچا دی ہے۔