فلسطین نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں 1-2 سے ہرادیا

رام اللہ(امت نیوز)فلسطین نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں 1-2 سے شکست دے دی۔رام اللہ کے شہید فیصل الحسینی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔

Comments (0)
Add Comment