متحدہ کارکن نسیم عرف چپاتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے سانحہ بارہ مئی کیس میں گرفتار ایم کیوایم کے کارکن نسیم بیگ عرف چپاتی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی۔ عدالت نے متعلقہ تھانوں کے تفتیشی افسران سے پیر کو پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔ جمعہ کو رضوان چپاتی کو پہلا ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment