تاجکستان میں ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کا افتتاح- پاکستان کو بھی بجلی ملے گی

دوشنبے(امت نیوز)وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں تقریباً تین اعشاریہ 9ارب امریکی ڈالر سے تعمیر ہونے والے انتہائی بڑے آبی ڈیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ڈیم سے حاصل ہونے والی بجلی جہاں تاجکستان کے نوّے لاکھ افراد کی ضروریات پوری کرے گی، وہیں پاکستان اور افغانستان کو بھی فراہم کی جائے گی۔

Comments (0)
Add Comment