ہنڈی حوالہ میں ملوث 5ملزمان لاہوراورحافظ آبادسے گرفتار

لاہور (آن لائن)ایف آئی اے نے لاہور اور حافظ آباد سے ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی دھندے میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Comments (0)
Add Comment