ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے ضلع گوندا میں بس میں سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے 42 مسافر زندہ جل گئے۔