زمبابوے میں بس میں سلنڈر پھٹنے سے 42 مسافر جھلس کر ہلاک

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے ضلع گوندا میں بس میں سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے 42 مسافر زندہ جل گئے۔

Comments (0)
Add Comment