سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں ٹرائل کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سپریم کورٹ نے ٹرائل کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ ایڈووکیٹ جنرل اور پراسکیوٹر جنرل پنجاب کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کی۔

Comments (0)
Add Comment