اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اعظم سواتی کے معاملے پر قائم جے آئی ٹی نے رپورٹ مکمل کر لی جو جلد سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے جے آئی ٹی نے تمام پہلوؤں پر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ تیار کی اور سربمہر رپورٹ پر جے آئی ٹی کے تمام ممبران کے دستخط موجود ہیں۔