کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)ایرانی فورسز نے دستاویزات کے بغیر گرفتار73 پاکستانیوں کو پاکستانی حکام کے حکام کے حوالے کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ افراد ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے اور ترکی کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔حوالے کئے جانے والوں کو لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔