حاجی عبدالوہاب پاکستان میں بانی تبلیغی جماعت کے قافلے کے آخری فرد تھے

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر تبلیغی جماعت محترم حاجی عبدالوہاب مرحوم تبلیغی جماعت کے بانی محمد الیاس کاندھلوی کے قافلے کے پاکستان میں آخری شخصیت تھے۔ ان کا محبت و شفقت کا رویہ دیدنی تھا۔ صبر کیساتھ اصول پسندی اور دعوتی مزاج پرثابت قدمی سے قائم رہے۔

Comments (0)
Add Comment