کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر کے خلاف کے پی ٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 3دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔سماعت پر رؤف اختر فاروقی سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے۔