کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ کے حکم پر 14ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے گئے۔اس حوالے سے جاری حکم نامے کے تحت رشید ہارون کو ڈی ایس پی تھرپارکر، عبدالواحد کھوسو کو کشمور، عبداللہ خان درانی کو خیرپور، پٹھان خان جمالی کو دادو ہیڈ کوارٹر، لیاقت عباسی کو کندھ کوٹ، لعل بخش ڈاہر کو کچا بندی گھوٹکی، انور لاکھو کو جھڈو، مجاہد علی شاہ کو بروری شاہ ٹنڈو محمد خان، شیر خان رند کو سامارو عمر کوٹ، غلام سرور پہنور کو میہر دادو ،رسول بخش سیال کو دادو ،اظہار حسین کوٹ ڈیجی،عطا محمد ڈاہری سنجھورو، جبکہ عرفان علی شاہ کو ڈی ایس پی قاسم آباد تعینات کیا گیا ہے۔