کراچی (پ ر) جے یو آئی(س) کے رہنما مفتی حماد مدنی، مجلس آئمہ مساجد کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر مولانا سعد تھانوی، علامہ عبداللہ جے یو آئی کے مولانا نصیب منگل، مولانا احسان اللہ مفتی ابراہیم و دیگر نے امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر رنج ودکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کی زندگی دین کی دعوت اور اس کی محنت کیلئے وقف کر دی تھی۔