تلکارتنے دلشان نے سیاست کے میدان میں اترنیکا فیصلہ کرلیا

کولمبو (امت نیوز) سابق سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مہندا راجاپاکسے کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ میڈیا رپورٹ کیم طابق دلشان نے نئی پارٹی سری لنکا پیپلز پارٹی کی رکنیت حاصل کی تھی اور اسی روز پارلیمنٹ میں نو منتخب وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی گئی۔ پاکسے نے دو روز قبل سری لنکا پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Comments (0)
Add Comment